: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،22نومبر(ایجنسی) قومی دارالحکومت واقع خان مارکیٹ کو دنیا میں سب سے مہنگی خوردہ بازاروں میں 28 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے. وہیں ملک میں خان مارکیٹ میں دکان کھولنا اب بھی سب سے مہنگا بنا ہوا
ہے.
real estate consultant Cushman & Wakefield نے ایک سروے میں یہ نتیجہ اخذ کیا ہے. اس کے مطابق خان مارکیٹ میں کرایہ 1250 روپے فی مربع فٹ سالانہ ہے.
اس کے مطابق عالمی خوردہ رینکنگ میں نئی دہلی کا خان مارکیٹ دو نشان نیچے آیا ہے اور اب یہ دنیا کا 28 واں سب سے مہنگی مارکیٹ ہے.